آیه 33 سوره نساء
وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ ۚ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا ۳۳
اور جو کچھ ماں باپ یا اقربا نے چھوڑا ہے ہم نے سب کے لئے ولی و وارث مقرر کردئیے ہیں اور جن سے تم نے عہد و پیمان کیا ہے ان کا حصہ ّبھی انہیں دے دو بیشک اللہ ہر شے پر گواہ اور نگراں ہے.
(33) وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِىَ مِمَّا تَـرَكَ الْوَالِـدَانِ وَالْاَقْرَبُوْنَ ۚ وَالَّـذِيْنَ عَقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ فَاٰتُوْهُـمْ نَصِيْبَـهُـمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ شَهِيْدًا
ترجمہ
(33) ہم نے ہر شخص کے لیے وارث قرار دیئے ہیں جو ماں باپ اور نزدیکیوں سے ورثہ پاتے ہیں ۔ نیز جن لوگوں نےتم سے عہد وپیماں باندھا ہے ان کا حصہ بھی انہیں
دے دو خدا ہر چیز پر شاہد وناظر ہے۔