Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ عبس آیہ 24 تا 32

										
																									
								

Ayat No : 24-32

: عبس

فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ ۲۴أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا ۲۵ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا ۲۶فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبًّا ۲۷وَعِنَبًا وَقَضْبًا ۲۸وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا ۲۹وَحَدَائِقَ غُلْبًا ۳۰وَفَاكِهَةً وَأَبًّا ۳۱مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ۳۲

Translation

ذرا انسان اپنے کھانے کی طرف تو نگاہ کرے. بے شک ہم نے پانی برسایا ہے. پھر ہم نے زمین کو شگافتہ کیا ہے. پھر ہم نے اس میں سے دانے پیدا کئے ہیں. اور انگور اور ترکادیاں. اور زیتون اور کھجور. اور گھنے گھنے باغ. اور میوے اور چارہ. یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے لئے سرمایہ حیات ہے.

Tafseer

									(24) فَلْيَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖ 
(25) اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّا 
(26) ثُـمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّا  
(27) فَاَنْبَتْنَا فِيْـهَا حَبًّا 
(28) وَعِنَبًا وَّقَضْبًا 
(29) وَزَيْتُوْنًا وَّنَخْلًا 
(30) وَحَدَآئِقَ غُلْبًا  
(31) وَفَاكِهَةً وَّّاَبًّا 
(32) مَّتَاعًا لَّكُمْ وَلِاَنْعَامِكُمْ 

  ترجمہ

(24) انسان کو چاہیئے کہ وہ اپنی غذا کو دیکھے ۔
(25) ہم نے آسمان سے وافر تعداد میں پانی برسایا ۔ 
(26) پھر زمین کو چیرا۔ 
(27) اور اس میں بہت سے دانے اگائے۔
(28) اور انگور اور بہت سی سبزیاں. 
(29) اور زیتون اور بہت سے کھجور کے درخت .
(30) اور درختوں سے پُر باغات. 
(31) اور پھل اور چراگاہیں ۔
(32)  تاکہ تمہارے لیے اور تمہارے چوپایوں کے لیے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بنیں.