Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ عبس آیہ 1 تا 10

										
																									
								

Ayat No : 1-10

: عبس

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ عَبَسَ وَتَوَلَّىٰ ۱أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَىٰ ۲وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ ۳أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَىٰ ۴أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ ۵فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّىٰ ۶وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ۷وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَىٰ ۸وَهُوَ يَخْشَىٰ ۹فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ ۱۰

Translation

اس نے منھ بسو رلیا اور پیٹھ پھیرلی. کہ ان کے پاس ایک نابیناآگیا. اور تمھیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ نفس ہوجاتا. یا نصیحت حاصل کرلیتا تو وہ نصیحت ا س کے کام آجاتی. لیکن جو مستغنی بن بیٹھا ہے. آپ اس کی فکر میں لگے ہوئے ہیں. حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے اگر وہ پاکیزہ نہ بھی بنے. لیکن جو آپ کے پاس دوڑ کر آیاہے. اور وہ خوف خدا بھی رکھتاہے. آپ اس سے بے رخی کرتے ہیں.

Tafseer

									 بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

 (1)  عَبَسَ وَتَوَلّـٰى 
 (2)  اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰى 
 (3) وَمَا يُدْرِيْكَ لَعَلَّـهٝ يَزَّكّــٰى 
 (4) اَوْ يَذَّكَّرُ فَـتَنْفَعَهُ الـذِّكْرٰى 
 (5) اَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰى 
 (6) فَاَنْتَ لَـهٝ تَصَدّ ٰى 
 (7) وَمَا عَلَيْكَ اَلَّا يَزَّكّـٰى 
 (8) وَاَمَّا مَنْ جَآءَكَ يَسْعٰى 
 (9) وَهُوَ يَخْشٰى 
(10) فَاَنْتَ عَنْهُ تَلَـهّـٰى 



 (1) جیں بہ جبیں ہوا اور منہ پھیر لیا۔ 
 (2)  اس وجہ سے کہ نابینا اس کے پاس آیا تھا۔ 
 (3) توکیا جانا ہے شاید وہ پاکیزگی اور تقوی اختیار کرے؟ 
 (4) یہ متذکر ہو اور یہ تذکر اس کے لیے مفید ہو۔ 
 (5) لیکن وہ شخص جوتغنی ہے۔ 
 (6) تو اس کی طرف رخ کرتا ہے۔ 
 (7) حالانکہ وہ اگر اپنے آپ کو یاد نہ کرے تو تیری کوئی ذمہ داری نہیں ۔ 
 (8) لیکن جو تیرے پاس آیا ہے اور کوشش کرتا ہے۔  
 (9) اور خدا سے ڈرتا ہے۔ 
(10) اس سے غافل ہوتا ہے۔