اس سورہ کا نام اس کی مناسبت سے اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت
اس سورہ کا نام اس کی مناسبت سے
اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت
ایک حدیث میں پیغمبراسلام سے منقول ہے : من قرأ سورة عبس" جاء يوم القيامة ووجهه ضاحك مستبشر : جو شخص سورہ عبس کی تلاوت کرے وہ بروز محشر اس حالت میں وارد ہوگا کہ اس کا چہره خنداں اور وہ شخص ہشاش بشاش ہوگا۔ ؎1
----------------------------------------------------------------
؎1 تفسیر مجمع البیان، جلد 10 ص 435 -