Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ نازعات آیہ 34 تا 41

										
																									
								

Ayat No : 34-41

: النازعات

فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ ۳۴يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَىٰ ۳۵وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَرَىٰ ۳۶فَأَمَّا مَنْ طَغَىٰ ۳۷وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ۳۸فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ۳۹وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ ۴۰فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ۴۱

Translation

پھر جب بڑی مصیبت آجائے گی. جس دن انسان یاد کرے گا کہ اس نے کیا کیا ہے. اور جہنم کو دیکھنے والوں کے لئے نمایاں کردیا جائے گا. پھر جس نے سرکشی کی ہے. اور زندگانی دنیا کو اختیار کیا ہے. جہنم ّاس کا ٹھکانا ہوگا. اور جس نے رب کی بارگاہ میں حاضری کا خوف پیدا کیا ہے اور اپنے نفس کو خواہشات سے روکا ہے. تو جنّت اس کا ٹھکانا اور مرکز ہے.

Tafseer

									  (34) فَاِذَا جَآءَتِ الطَّـآمَّةُ الْكُبْـرٰى 
  (35) يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰى
  (36) وَبُرِّزَتِ الْجَحِـيْـمُ لِمَنْ يَّرٰى 
  (37) فَاَمَّا مَنْ طَغٰى 
  (38) وَاٰثَـرَ الْحَيَاةَ الـدُّنْيَا 
  (39) فَاِنَّ الْجَحِـيْمَ هِىَ الْمَاْوٰى 
  (40) وَاَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْـهَـوٰى 
  (41) فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِىَ الْمَاْوٰى 

  ترجمہ

  (34) جس وقت وہ عظیم حادثہ رونما ہوگا ۔  
  (35) تو اسی دن انسان اپنی کوششوں کو یاد کرنے لگے گا۔ 
  (36) اور جہنم ہر دیکھنے والے کے لیے آشکار ہو جائے گا۔
  (37) لیکن جب شخض نے سرکشی کی ہے۔ 
  (38) اور اس نے دنیا کی زندگی کو مقدم رکھا۔ 
  (39) یقینًا جہنم اس کا ٹھکانہ ہے۔ 
  (40) اور جو شخص اپنے پروردگار کے مرتبہ سے واقف تھا اور اس نے اپنے نفس کو ہوا و ہوس سے روکا۔ 
  (41) جنت اس کی جگہ ہے۔