سورہ نازعات آیہ 27 تا 33
أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ ۚ بَنَاهَا ۲۷رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا ۲۸وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا ۲۹وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا ۳۰أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا ۳۱وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا ۳۲مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ۳۳
کیا تمہاری خلقت آسمان بنانے سے زیادہ مشکل کام ہے کہ اس نے آسمان کو بنایا ہے. اس کی چھت کو بلند کیا اور پھر برابر کردیا ہے. اس کی رات کو تاریک بنایا ہے اور دن کی روشنی نکال دی ہے. اس کے بعد زمین کا فرش بچھایا ہے. اس میں سے پانی اور چارہ نکالا ہے. اور پہاڑوں کو گاڑ دیا ہے. یہ سب تمہارے اور جانوروں کے لئے ایک سرمایہ ہے.
(27) اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا لَا يَرْجُوْنَ حِسَابًا
(28) وَكَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا كِذَّابًا
(29) وَكُلَّ شَىْءٍ اَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا
(30) فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا
(31) اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ مَفَازًا
(32) حَدَآئِقَ وَاَعْنَابًا
(33) وَكَـوَاعِبَ اَتْـرَابًا
ترجمہ
(27) کیا موت کے بعد تمہاری نیت مشکل ہے یا آسمان کی تخلیق جس کی خدا نے بنیاد رکھی؟
(28) اس کی چھت کو بلند کیا اور اسے منظم کیا۔
(29) اور اس کی رات کو تاریک اور دن کو آشکار کیا ۔
(30) اور اس کے بعد زمین کو بچایا۔
(31) اس میں سے اس کا پانی نکالا اور اس کی چراگاہ کو تیار کیا ۔
(32) اور پہاڑوں کو ثابت ومحکم کیا۔
(33) یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے لیے ہے۔