Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ نازعات آیہ 1 تا 5

										
																									
								

Ayat No : 1-5

: النازعات

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا ۱وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا ۲وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا ۳فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا ۴فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا ۵

Translation

قسم ہے ان کی جو ڈوب کر کھینچ لینے والے ہیں. اور آسانی سے کھول دینے والے ہیں. اور فضا میں پیرنے والے ہیں. پھر تیز رفتاری سے سبقت کرنے والے ہیں. پھر امور کا انتظام کرنے والے ہیں.

Tafseer

									    بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
  (1) وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا 
  (2) وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا 
  (3) وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا 
  (4) فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا 
  (5) فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا 
    خدا کے نام سے جو مہربان اور نے والا ہے 
   ترجمہ

  (1) قسم ہے ان فرشتوں کی جو مجرموں کی ارواح ان کے جسموں سے شدت کے ساتھ کھینچتے ہیں۔
  (2) اور وہ فرشتے جو مومنین کی ارواح نرمی و مدارات ونشاط کے ساتھ نکالتے ہیں ۔
  (3) اورقسم ہے ان فرشتوں کی جو حکم الٰہی کے اجراء میں تیزی سے چلتے ہیں ۔ 
  (4) اور پھر ایک دوسرے پر سبقت لے جاتے ہیں۔ 
  (5) اور وہ جو امور کی تدبیر کرتے ہیں ۔