Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ نباء آیہ 31 تا 37

										
																									
								

Ayat No : 31-37

: النبا

إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا ۳۱حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا ۳۲وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا ۳۳وَكَأْسًا دِهَاقًا ۳۴لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا ۳۵جَزَاءً مِنْ رَبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا ۳۶رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمَٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا ۳۷

Translation

بیشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے کامیابی کی منزل ہے. باغات ہیں اورانگور. نوخیز دوشیزائیں ہیں اورسب ہمسن. اور چھلکتے ہوئے پیمانے. وہاں نہ کوئی لغو بات سنیں گے نہ گناہ. یہ تمہارے رب کی طرف سے حساب کی ہوئی عطا ہے اور تمہارے اعمال کی جزا. وہ آسمان و زمین اوران کے مابین کاپروردگار رحمٰن ہے جس کے سامنے کسی کو بات کرنے کا یارا نہیں ہے.

Tafseer

									  (31) اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ مَفَازًا 
  (32) حَدَآئِقَ وَاَعْنَابًا 
  (33) وَكَـوَاعِبَ اَتْـرَابًا 
  (34) وَكَاْسًا دِهَاقًا 
  (35) لَّا يَسْـمَعُوْنَ فِيْـهَا لَغْوًا وَّلَا كِذَّابًا 
  (36) جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَـآءً حِسَابًا
  (37) رَّبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَـهُمَا الرَّحْـمٰنِ لَا يَمْلِكُـوْنَ مِنْهُ خِطَابًا 

  ترجمہ
 
  (31) پرہیز گاروں کے لیے یقینا عظیم کامیابی ہے۔ 
  (32) سرسبنر باغات اور انواع و اقسام کے انگور ہیں ۔ 
  (33) اور بھرپور اور جوان ہم سن حوریں ہیں ۔ 
  (34) اور لبریز و لگاتار و مسلسل جام ہیں ۔ (شراب طہور کے)۔ 
  (35)  وہاں نہ کوئی لغو و بہودہ بات سنیں گئے اور نہ جھوٹ. 
  (36)  یہ جزاء ہے تیرے پروردگار کی طرف سے اور کافی عطیہ ہے۔ 
  (37) وہی آسمانوں اور زمین کا پروردگار اور ان کا رحمٰن و پروردگار ہے جو ان دونوں کے درمیان ہے اور کوئی شخص حق نہیں رکھتا کہ اس کی اجازت بغیر بات کرے۔( یا شفاعت کرے)۔