سورہ نباء آیہ 17 تا 20
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا ۱۷يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا ۱۸وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا ۱۹وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا ۲۰
بیشک فیصلہ کا دن معین ہے. جس دن صورپھونکا جائے گا اور تم سب فوج در فوج آؤ گے. اورآسمان کے راستے کھول دیئے جائیں گے اور دروازے بن جائیں گے. اورپہاڑوں کو جگہ سے حرکت دے دی جائے گی اوروہ ریت جیسے ہوجائیں گے.
(17) اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيْقَاتًا
(18) يَوْمَ يُنْفَخُ فِى الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًا
(19) وَفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًا
(20) وَسُيِّـرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
ترجمہ
(17) جدائی کا دن سب کی میعاد ہے۔
(18) وہ دن جس میں صور پھونکا جائے گا اور تم فوج فوج ہو کر میدان محشر میں وارد ہو گئے۔
(19) اور آسمان کھول دیا جائے گا اور وہ متعدد دروازوں کی صورت میں ہو جائے گا۔
(20) اور پہاڑ پچھنے لگیں گے اور سراب کی شکل میں ہو جائیں گے۔