Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 29 تا 40

										
																									
								

Ayat No : 29-40

: المرسلات

انْطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ ۲۹انْطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ ۳۰لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ ۳۱إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ۳۲كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ ۳۳وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ۳۴هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ ۳۵وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ ۳۶وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ۳۷هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ ۳۸فَإِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ ۳۹وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ۴۰

Translation

جاؤ اس طرف جس کی تکذیب کیا کرتے تھے. جاؤ اس دھوئیں کے سایہ کی طرف جس کے تین گوشے ہیں. نہ ٹھنڈک ہے اور نہ جہنمّ کی لپٹ سے بچانے والا سہارا. وہ ایسے انگارے پھینک رہا ہے جیسے کوئی محل. جیسے زرد رنگ کے اونٹ. آج کے دن جھٹلانے والوں کے لئے بربادی اور جہنمّ ہے. آج کے دن یہ لوگ بات بھی نہ کرسکیں گے. اور نہ انہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ عذر پیش کرسکیں. آج کے دن جھٹلانے والوں کے لئے جہنم ّہے. یہ فیصلہ کا دن ہے جس میں ہم نے تم کو اور تمام پہلے والوں کو اکٹھا کیا ہے. اب اگر تمہارے پاس کوئی چال ہو تو ہم سے استعمال کرو. آج تکذیب کرنے والوں کے لئے جہنم ّہے.

Tafseer

									  29- اِنْطَلِقُـوٓا اِلٰى مَا كُنْتُـمْ بِهٖ تُكَـذِّبُوْنَ 
  30- اِنْطَلِقُـوٓا اِلٰى ظِلٍّ ذِىْ ثَلَاثِ شُعَبٍ 
  31- لَّا ظَلِيْلٍ وَّّلَا يُغْنِىْ مِنَ اللَّهَبِ 
  32- اِنَّـهَا تَـرْمِىْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ 
  33- كَاَنَّـهٝ جِمَالَتٌ صُفْرٌ 
  34- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ 
  35- هٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُوْنَ 
  36- وَلَا يُؤْذَنُ لَـهُـمْ فَيَعْتَذِرُوْنَ 
  37- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ 
  38- هٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَـمَعْنَاكُمْ وَالْاَوَّلِيْنَ 
  39- فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِـيْدُوْنِ 
  40- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَـذِّبِيْنَ 

  ترجمہ

  29- (اور اس دن انھیں کہا جاۓ گا ) بلا توقف اس چیز کی طرف چل پڑو ، جس کا تم ہمیشہ انکار کیا کرتے تھے۔
  30- تین شاخوں والے (خفقان بار آگ کے دھوئیں کے) سایہ کی طرف چلو۔
  31- ایسا سایہ جو نہ تو آرام بخش ہے، اور نہ ہی آگ کے شعلوں سے روکتا ہے۔
  32- وہ اپنے شعلوں کو اس طرح سے پھینکتا ہے جیسا کہ کوئی محل ہو۔
  33- گویا وہ (سرعت اور کثرت میں) ایسے زرد اونٹوں کے مانند (جو ہر طرف بخھر جاتے ہیں)۔ 
  34- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے۔
  35- اج کا دن ایسا ہے جس میں وہ کوئی بات نہیں کریں گے(اور ان میں اپنے اپ سے دفاع کرنے کی قدرت نہیں ہوگی)۔
  36- اور انھیں عزر کرنے کی بھی اجازت نہیں ملے گی۔
  37- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے
  38- آج وہی (حق سے باطل کی) جدائی کا دن ہے، جس میں ہم نے تمھیں اور گزشتہ لوگوں کو جمع کردیاہے۔
  39- اگر میرے مقابلہ میں (عزاب اور سزا کے چنگل سے فرار کرنے کی) کوئی تدبیر تمھارے پاس ہے تو اسے انجام دو۔
  40- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے۔