Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 20 تا 25

										
																									
								

Ayat No : 20-25

: القيامة

كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ ۲۰وَتَذَرُونَ الْآخِرَةَ ۲۱وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ ۲۲إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ۲۳وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ ۲۴تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ ۲۵

Translation

نہیں بلکہ تم لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہو. اور آخرت کو نظر انداز کئے ہوئے ہو. اس دن بعض چہرے شاداب ہوں گے. اپنے پروردگار کی نعمتوں پر نظر رکھے ہوئے ہوں گے. اور بعض چہرے افسردہ ہوں گے. جنہیں یہ خیال ہوگا کہ کب کمر توڑ مصیبت وارد ہوجائے.

Tafseer

									  20- كَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ 
  21- وَتَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَ 
  22- وُجُوْهٌ يَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ 
  23- اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ 
  24- وَوُجُوْهٌ يَّوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ 
  25- تَظُنُّ اَنْ يُّفْعَلَ بِـهَا فَاقِرَةٌ 

  ترجمہ

  20- جیسا کہ تم خیال کرتے ہو ایسا نہیں ہے (تم معاد کے دلائل کو مخفی شمار کرتے ہو) بلکہ تم جلدی گزرجانے والی دنیا کو دوست رکھتے ہو(اور  ہو (اوربےقید و شرط کی ہوس کی رانی کو چاہتے ہو)۔
  21- اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔
  22- اس دن کچھ چہرے تو شاداب و مسرور ہوں گے۔
  23- اور اپنے پروردگار کی طرف دیکھتے ہوں گے۔
  24- اور اس دن کچھ چہرے بگڑے ہوۓ ہوں گے۔
  25- کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے بارے میں ایسا عزاب انجام پاۓ گا، کو کمر کو توڑ کر رکھ دے گا۔