Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 16 تا 19

										
																									
								

Ayat No : 16-19

: القيامة

لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ۱۶إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ ۱۷فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ ۱۸ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ ۱۹

Translation

دیکھئے آپ قرآن کی تلاوت میں عجلت کے ساتھ زبان کو حرکت نہ دیں. یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسے جمع کریں اور پڑھوائیں. پھر جب ہم پڑھوادیں تو آپ اس کی تلاوت کو دہرائیں. پھر اس کے بعد اس کی وضاحت کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے.

Tafseer

									  16- لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ 
  17- اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهٝ وَقُرْاٰنَهٝ
  18- فَاِذَا قَرَاْنَاهُ فَاتَّبِــعْ قُرْاٰنَهٝ 
  19- ثُـمَّ اِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهٝ 

  ترجمہ

  16- اس قرآن کو پڑھنے میں جلدی کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دے۔
  17- کیونکہ اس  کو جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمہ ہے۔
  18- اور جب ہم اسے پڑھ چکیں تو پھر اس کی پیروی کر۔
  19- پھر اس کو بیان کرنا(اور اس کی وضاحت کرنا بھی) ہمارے ہی ذمہ ہے۔