Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت  26 تا 30

										
																									
								

Ayat No : 26-30

: المدثر

سَأُصْلِيهِ سَقَرَ ۲۶وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ ۲۷لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ ۲۸لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ ۲۹عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ۳۰

Translation

ہم عنقریب اسے جہنمّ واصل کردیں گے. اور تم کیا جانو کہ جہنمّ کیا ہے. وہ کسی کو چھوڑنے والا اور باقی رکھنے والا نہیںہے. بدن کو جلا کر سیاہ کردینے والا ہے. اس پر انیس فرشتے معین ہیں.

Tafseer

									  26- سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ
  27- وَمَآ اَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
  28- لَا تُبْقِىْ وَلَا تَذَرُ 
  29- لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ
  30- عَلَيْـهَا تِسْعَةَ عَشَ

  ترجمہ


  26- (لیکن) ہم عنقریب اس کو جہنم میں داخل کریں گے۔ 
  27- اور تو نہیآں جانات کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
  28- (وہ ایک ایسی آگ ہے جو) نہ کسی کو باقی رہنے دہتی ہے اور نہ ہی کسی چیز کو چھوڑتی ہے ۔
  29- وہ بدن کی جلد کو کلی طور پر دگرگوں کر دیتی ہے۔
  30- انیس (عزاب کے فرشتے) اس پر مقرر کیے گئے ہیں۔