Tafseer e Namoona

Topic

											

									  11 تا 17

										
																									
								

Ayat No : 11-17

: المدثر

ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا ۱۱وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا ۱۲وَبَنِينَ شُهُودًا ۱۳وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا ۱۴ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ ۱۵كَلَّا ۖ إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا ۱۶سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا ۱۷

Translation

اب مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دو جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا ہے. اور اس کے لئے کثیر مال قرار دیا ہے. اور نگاہ کے سامنے رہنے والے بیٹے قرار دیئے ہیں. اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دے دی ہے. اور پھر بھی چاہتا ہے کہ اور اضافہ کردوں. ہرگز نہیں یہ ہماری نشانیوں کا سخت دشمن تھا. تو ہم عنقریب اسے سخت عذاب میں گرفتار کریں گے.

Tafseer

									  11- ذَرْنِىْ وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيْدًا
  12- وَجَعَلْتُ لَـهٝ مَالًا مَّمْدُوْدًا 
  13- وَبَنِيْنَ شُهُوْدًا
  14- وَمَهَّدْتُّ لَـهٝ تَمْهِيْدًا
  15- ثُـمَّ يَطْمَعُ اَنْ اَزِيْدَ
  16- كَلَّا ۖ اِنَّهٝ كَانَ لِاٰيَاتِنَا عَنِيْدًا
  17- سَاُرْهِقُهٝ صَعُوْدًا

  ترجمہ


  11- مجھے اس شخص کے ساتھ جسے میں نےاکیلا پیدا کیا ہے چھوڑدے۔
  12- وہی شخص جس کے لیے میں نے وسیع مال قرار دیا ہے۔
  13- اور ایسے بیٹے جو ہمیشہ اس کے پاس (اور اس کی خدمت میں) رہتے ہیں۔
  14- اور میں نے ہر لحاظ سے اس کے لیے زندگی کے وسائل فراہم کیے ہیں۔
  15- پھر بھی وہ یہی طمع رکھتا ہے کہ میں اس میں اور اضافہ کردوں۔
  16- ہر گز ایسا نہیں ہوگا کیونکہ وہ ہماری آیات کے بارے میں دشمنی کرتا ہے۔
  17- عنقریب ہم اسے مجبور کردیں گے کہ وہ زندگی چوٹی کے اوپر جاۓ، (پھر ہم اسے نیچے پھینک دیں گے)۔