Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 11 تا 19

										
																									
								

Ayat No : 11-19

: المزمل

وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا ۱۱إِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا ۱۲وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا ۱۳يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَهِيلًا ۱۴إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًا ۱۵فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا ۱۶فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِنْ كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا ۱۷السَّمَاءُ مُنْفَطِرٌ بِهِ ۚ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا ۱۸إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا ۱۹

Translation

اور ہمیں اور ان دولت مند جھٹلانے والوں کو چھوڑ دیں اور انہیں تھوڑی مہلت دے دیں. ہمارے پاس ان کے لئے بیڑیاں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے. اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب ہے. جس دن زمین اور پہاڑ لرزہ میں آجائیں گے اور پہاڑ ریت کا ایک ٹیلہ بن جائیں گے. بیشک ہم نے تم لوگوں کی طرف تمہارا گواہ بناکر ایک رسول بھیجا ہے جس طرح فرعون کی طرف رسول بھیجا تھا. تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت گرفت میں لے لیا. پھر تم بھی کفر اختیار کرو گے تو اس دن سے کس طرح بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنادے گا. جس دن آسمان پھٹ پڑے گا اور یہ وعدہ بہرحال پورا ہونے والا ہے. یہ درحقیقت عبرت و نصیحت کی باتیں ہیں اور جس کا جی چاہے اپنے پروردگار کے راستے کو اختیار کرلے.

Tafseer

									  11- وَذَرْنِىْ وَالْمُكَذِّبِيْنَ اُولِى النَّعْمَةِ وَمَهِّلْـهُـمْ قَلِيْلًا
  12- اِنَّ لَـدَيْنَآ اَنْكَالًا وَّجَحِـيْمًا
  13- وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّّعَذَابًا اَلِيْمًا
  14- يَوْمَ تَـرْجُفُ الْاَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيْبًا مَّهِيْلًا
  15- اِنَّـآ اَرْسَلْنَآ اِلَيْكُمْ رَسُوْلًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَآ اَرْسَلْنَآ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًا
  16- فَـعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنَاهُ اَخْذًا وَّبِيْلًا 
  17- فَكَـيْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُـمْ يَوْمًا يَّجْعَلُ الْوِلْـدَانَ شِيْبًا 
  18- اَلسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌ بِهٖ ۚ كَانَ وَعْدُهٝ مَفْعُوْلًا 
  19- اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِـرَةٌ ۖ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِيْلًا 

  ترجمہ

  11- مجھے ان جٹلانے والے صاحبانِ نعمت (سے بدلہ لینے کے لیے) چھوڑ دو اور انھیں تھوڑی سی مہلت دےدو۔
  12- کیونکہ ہمارے پاس غل و زنجیر اور (جہنم کی آگ)ہے۔
  13- اور گلوگیر غذا اور درد ناک عذاب ہے۔
  14- اس دن زمین اور پہاڑ شدت سے لرز وہے ہوںگے اور پہاڑ (اس طرح ریزہ ریزہ ہوں گے کہ)ریت کے تودوں کی شکل  میں نرم ہوجائیں گے۔
  15- ہم نے تمھاری طرف ایساہی ایک پیغمبر گواہ بنا کر بھیجا ہے، جیسا کہ ہم نے فرعون کی طرف رسول بھیجا تھا۔
  16- فرعون اس رسول کی مخالفت اور نافرمانی کے لیے کھڑا ہوگیا تو ہم نے اسے سخت سزادی۔
  17- تواگرتم بھی کافرہوگئے، توتم (خدا کے شدید عذاب سے)اس دن جوبچوں کابوڑھا کردےگا،کس طرح خودکوبچاؤ گے۔
  18- اس دن آسمان پھٹ پڑے گا اور اس کا وعدہ پورا ہوکر رہے گا۔
  19- یہ تو ایک تنبیہ اور نصیحت ہے پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کی طرف راستہ اختیار کرلے۔