Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 16 تا 19

										
																									
								

Ayat No : 16-19

: الجن

وَأَنْ لَوِ اسْتَقَامُوا عَلَى الطَّرِيقَةِ لَأَسْقَيْنَاهُمْ مَاءً غَدَقًا ۱۶لِنَفْتِنَهُمْ فِيهِ ۚ وَمَنْ يُعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا ۱۷وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا ۱۸وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا ۱۹

Translation

اور اگر یہ لوگ سب ہدایت کے راستے پر ہوتے تو ہم انہیں وافر پانی سے سیراب کرتے. تاکہ ان کا امتحان لے سکیں اور جو بھی اپنے رب کے ذکر سے اعراض کرے گا اسے سخت عذاب کے راستے پر چلنا پڑے گا. اور مساجد سب اللہ کے لئے ہیں لہذا اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرنا. اور یہ کہ جب بندہ خدا عبادت کے لئے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ لوگ اس کے گرد ہجوم کرکے گر پڑتے.

Tafseer

									  16- وَاَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِيْقَةِ لَاَسْقَيْنَاهُـمْ مَّآءً غَدَقًا
  17-   لِّنَفْتِنَـهُـمْ فِيْهِ ۚ وَمَنْ يُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا
  18- وَاَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلّـٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّـٰهِ اَحَدًا 
  19- وَاَنَّهٝ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّـٰهِ يَدْعُوْهُ كَادُوْا يَكُـوْنُـوْنَ عَلَيْهِ لِبَدًا
   
   ترجمہ
  16- اوراگروہ(جن و انس) ایمان کے طریقے پر استقامت اختیار کریں، توہم انھیں فراواں پانی سے سیرسب کریں۔ 
  17- مقصد یہ ہے کہ ہم انھیں اس فراواں نعمت کے ذیعہ آزمائیں اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے روگردانی  کرے گا ، تو وہ اسے شدید اور روزافزاں عزاب میں گرفتار کرےگا۔
  18- اور یہ کہ مساجد خدا کے لیے ہیں، ان مساجد میں خدا کت علاوہ کسی کو نہ پکارو۔
  19- اور یہ کہ جب خدا کا بندہ(محمد صلی اللہ و عیلہ وسلم عبادت کے لیے) کھڑاہوتا اور اسے پکارتا، تو کچھ لوگ بڑی شدت کے ساتھ اس کے گرد جمع ہوجاتے۔