Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 11 تا 15

										
																									
								

Ayat No : 11-15

: الجن

وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا ۱۱وَأَنَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ نُعْجِزَ اللَّهَ فِي الْأَرْضِ وَلَنْ نُعْجِزَهُ هَرَبًا ۱۲وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدَىٰ آمَنَّا بِهِ ۖ فَمَنْ يُؤْمِنْ بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا ۱۳وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ ۖ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَٰئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا ۱۴وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا ۱۵

Translation

اور ہم میں سے بعض نیک کردار ہیں اور بعض کے علاوہ ہیں اور ہم طرح طرح کے گروہ ہیں. اور ہمارا خیال ہے کہ ہم زمین میں خدا کو عاجز نہیں کرسکتے اور نہ بھاگ کر اسے اپنی گرفت سے عاجز کرسکتے ہیں. اور ہم نے ہدایت کو سنا تو ہم تو ایمان لے آئے اب جو بھی اپنے پروردگار پر ایمان لائے گا اسے نہ خسارہ کا خوف ہوگا اور نہ ظلم و زیادتی کا. اور ہم میں سے بعض اطاعت گزار ہیں اور بعض نافرمان اور جو اطاعت گزار ہوگا اس نے ہدایت کی راہ پالی ہے. اور نافرمان تو جہنمّ کے کندے ہوگئے ہیں.

Tafseer

									  11- وَاَنَّا مِنَّا الصَّالِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا 
  12- وَاَنَّا ظَنَنَّـآ اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّـٰهَ فِى الْاَرْضِ وَلَنْ نُّعْجِزَهٝ هَرَبًا
  13- وَاَنَّا لَمَّا سَـمِعْنَا الْـهُـدٰٓى اٰمَنَّا بِهٖ ۖ فَمَنْ يُّؤْمِنْ بِرَبِّهٖ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَّلَا رَهَقًا
  14- وَاَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَمِنَّا الْقَاسِطُوْنَ ۖ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا
  15- وَاَمَّا الْقَاسِطُوْنَ فَكَانُـوْا لِجَهَنَّـمَ حَطَبًا
  
      ترجمہ
  11- اور یہ ہمارے درمیان صالح اور غیر صالح افراد ہیں اور ہم مختلف گروہ ہیں۔
  12- اور یہ کہ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم زمین میں ہر گز خدا کے کے ارادہ پر غالب نہیں آسکتے، اور نہ ہی اس کے      پنجہۂ  قدرت سے فرار کر سکتے ہیں۔
  13- اور یہ کہ جب ہم نے قرآن کی ہدایت سن تو ہم اس پر ایمان لے آئے، اور جو شخص اپنے پرورگدار پر ایمان لے آئے   پھر وہ نہ تو نقصان سے ڈرتا ہے اور نہ ہی ظلم سے۔
  14- اور یہ کہ ہم میں سے ایک گروہ مسلمان ہے اور ایک گروہ ظالم ہے اور جو شخص اسلام کو اختیار کرے اس نے   سیدھی راہ کو انتخاب کر لیا ہے۔
  15- اور ظالم تو ہیں ہی دوزخ کا ایندھن۔