آیت 26 تا 28
وَقَالَ نُوحٌ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا ۲۶إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا ۲۷رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا ۲۸
اور نوح نے کہا کہ پروردگار اس زمین پر کافروں میں سے کسی بسنے والے کو نہ چھوڑنا. کہ تو انہیں چھوڑ دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور فاجر و کافر کے علاوہ کوئی اولاد بھی نہ پیدا کریں گے. پروردگار مجھے اور میرے والدین کو اور جو ایمان کے ساتھ میرے گھر میں داخل ہوجائیں اور تمام مومنین و مومنات کو بخش دے اور ظالموں کے لئے ہلاکت کے علاوہ کسی شے میں اضافہ نہ کرنا.
26- وَقَالَ نُـوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكَافِـرِيْنَ دَيَّارًا
27- اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُـمْ يُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَلَا يَلِـدُوٓا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
28- رَّبِّ اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِىَ مُؤْمِنًا وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ؕ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِيْنَ اِلَّا تَبَارًا
ترجمہ
26- نوح نے کہا: پروردگارا ! روئے زمین پر کفار میں سے کسی ایک کہ بھی زندہ نہ رہنے دے۔
27- کیونکہ اگر تو انھیں رہنے دے گا ، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر دیں گے اور ایک فاجر و کافر نسل کے سوا کچھ وجود میں نہیں لائیں گے۔
29- پروردگارا ! مھجے بخش دے ، اور اسی طرح میرے ماں باپ کو اور ان تمام لوگوں کو ، جو میرے گھر میں ایمان کے ساتھ وارد ہوئے ، اور مومن مرد اور مومن عورتوں کو بخش دے ، اور ظالموں میں ہلاکت کے سوا کسی چیز کا اضافہ نہ فرما۔