Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 21 تا 25

										
																									
								

Ayat No : 21-25

: نوح

قَالَ نُوحٌ رَبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَنْ لَمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا ۲۱وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا ۲۲وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا ۲۳وَقَدْ أَضَلُّوا كَثِيرًا ۖ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا ضَلَالًا ۲۴مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْصَارًا ۲۵

Translation

اور نوح نے کہا کہ پروردگار ان لوگوں نے میری نافرمانی کی ہے اور اس کا اتباع کرلیا ہے جو مال و اولاد میں سوائے گھاٹے کے کچھ نہیں دے سکتا ہے. اور ان لوگوں نے بہت بڑا مکر کیا ہے. اور لوگوں سے کہا ہے کہ خبردار اپنے خداؤں کو مت چھوڑ دینا اور ود, سواع, یغوث, یعوق, نسر کو نظرانداز نہ کردینا. انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے اب تو ظالموں کے لئے ہلاکت کے علاوہ کوئی اضافہ نہ کرنا. یہ سب اپنی غلطیوں کی بنا پر غرق کئے گئے ہیں اور پھر جہنم ّمیں داخل کردیئے گئے ہیں اور خدا کے علاوہ انہیں کوئی مددگار نہیں ملا ہے.

Tafseer

									   21-         قَالَ نُـوْحٌ رَّبِّ اِنَّـهُـمْ عَصَوْنِىْ وَاتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ يَزِدْهُ مَالُـهٝ وَوَلَدُهٝٓ اِلَّا خَسَارًا 
   22-         وَمَكَـرُوْا مَكْـرًا كُبَّارًا  
   23-         وَقَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِـهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا وَّلَا يَغُوْثَ وَيَعُوْقَ وَنَسْرًا
   24-         وَقَدْ اَضَلُّوْا كَثِيْـرًا ۖ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِيْنَ اِلَّا ضَلَالً
   25-         مِّمَّا خَطِيٓـئَاتِـهِـمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًاۙ فَلَمْ يَجِدُوْا لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ اَنصَارًا
                 
                ترجمہ
   21-         نوحؑ نے (ان کی ہدایت سے مایوس ہونے کے بعد) عرض کیا: پروردگارا! انھوں نے میری نافرمانی کی اور ان لوگوں                     کی پیروی کی، جن کے مال اور اولاد نے خسارے کے سوا ان میں کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا۔          
   22-         اور(ان گمرہ راہبروں نے)ایک عظیم مکر کیا۔
   23-         اور انھوں نے یہ کہا کہ: اپنے خدائوں اور بتوں سے دستبردار نہ ہونا، خصوصًا "ود" و "یغوث" و "یعوق" و "نسر"                     کو نہ چھوڑنا۔
   24-        اور انھوں نے بہت سے گروہوں کو گمرہ کردیا۔ خداوندا! ظالموں میں ضلالت اور گمراہی کے علاوہ کسی چیز کا                         اضافہ نہ کرنا
   25-          (ہاں! آخرکار) ہو سب کے سب اپنے گناہوں کی وجہ سے غرق ہوگئے اور جہنم کی آگ میں داخل ہوئے اور انھیں اپنے لیے خدا کے سوا اور کوئی یارومدد گارنہ ملا۔