Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 15 تا 20

										
																									
								

Ayat No : 15-20

: نوح

أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا ۱۵وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ۱۶وَاللَّهُ أَنْبَتَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا ۱۷ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا ۱۸وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا ۱۹لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا ۲۰

Translation

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے کس طرح تہ بہ تہ سات آسمان بنائے ہیں. اور قمر کو ان میں روشنی اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے. اور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے. پھر تمہیں اسی میں لے جائے گا اور پھر نئی شکل میں نکالے گا. اور اللہ ہی نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنادیا ہے. تاکہ تم اس میں مختلف کشادہ راستوں پر چلو.

Tafseer

									  15-        اَلَمْ تَـرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللّـٰهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا
  16-         وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِـيْهِنَّ نُـوْرًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
  17-         وَاللّـٰهُ اَنْبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًا
  18-         ثُـمَّ يُعِيْدُكُمْ فِيْـهَا وَيُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا
  19-         وَاللّـٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًا
  20-         لِّـتَسْلُكُوْا مِنْـهَا سُبُلًا فِجَاجًا
                                 ترجمہ
  15-         کیا تم دیکھتے نہیں ، کہ خدا نے سات آسمانوں کو ، ایک دوسرے کے اوہر کس طرح سے خلق کی ہے؟
  16-        اورچاند کو آسمان کے درمیان روشنی کا باعث اور سورج کو چراغ فروزاں قرار دیا۔
  17-        اور خدا نے تمھیں نباتات کی طرح سے زمین سے اگایا ہے۔
  18-        پھر تمھیں اسی زمین کی طرف لوٹائےگا اور پھر تمھیں دوبارہ نکال کھڑا کرےگا۔
  19-        اور خدا نے زمین کو کو تمھارے لیے بچھا ہوا فرش قرار دیا ہے۔  
  20-  تاکہ تم اس کے وسیع راستوں اوت دروں سے گزرو(اور جہاں جانا چاہو ......چلے جائو)۔