آیت 10 تا 14
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا ۱۰يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا ۱۱وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا ۱۲مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا ۱۳وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا ۱۴
اور کہا کہ اپنے پروردگار سے استغفار کرو کہ وہ بہت زیادہ بخشنے والا ہے. وہ تم پر موسلا دھار پانی برسائے گا. اور اموال و اولاد کے ذریعہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لئے باغات اور نہریں قرار دے گا. آخر تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا خیال نہیں کرتے ہو. جب کہ اسی نے تمہیں مختلف انداز میں پیدا کیا ہے.
10- فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ اِنَّهٝ كَانَ غَفَّارًا
11- يُـرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا
12- وَيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَّّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهَارًا
13- مَّا لَكُمْ لَا تَـرْجُوْنَ لِلّـٰهِ وَقَارًا
14- وَقَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا
ترجمہ
10- میں نے ان سے کہا : اپنے پروردگار سے بخشش طلب کرو ، وہ بہت بخشنے والا ہے۔
11- تاکہ وہ آسمان کی پر برکت بارشیں ہےدرہے تم پر بیجھے۔
12- اور تمھاری فراواں مال و دولت سے مدد کرے، اور تمھارے لیے سرسبز باغات اور نہریں جاری کرے۔
13- تم خدا کی عظمت کے قائل کیوں نہیں ہوتے؟
14- حالانکہ اس نے تمھیں مختلف مرحلوں میں پیدا کیا ہے۔