آیت 1 تا 4
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ أَنْ أَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ۱قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ ۲أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ ۳يَغْفِرْ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمًّى ۚ إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۴
بیشک ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کو دردناک عذاب کے آنے سے پہلے ڈراؤ. انہوں نے کہا اے قوم میں تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں. کہ اللہ کی عبادت کرو اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو. وہ تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور تمہیں ایک مقررہ وقت تک باقی رکھے گا اللہ کا مقررہ وقت جب آجائے گا تو وہ ٹالا نہیں جاسکتا ہے اگر تم کچھ جانتے ہو.
سورہ نوح
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
1- اِنَّـآ اَرْسَلْنَا نُـوْحًا اِلٰى قَوْمِهٓ ٖ اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِـيَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِـيْـمٌ
2- قَالَ يَا قَوْمِ اِنِّىْ لَكُمْ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ
3- اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاتَّقُوْهُ وَاَطِيْعُوْنِ
4- يَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُـوْبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ اِنَّ اَجَلَ اللّـٰهِ اِذَا جَآءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنْـتُـمْ تَعْلَمُوْنَ
ترجمہ
رحمٰن و رحیم خدا کے نام سے
1- ہم نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا، اور ہم نے ان سے کہا : اس سے پہلے کہ درد ناک عذاب ان کی طرف آئے، اپنی قوم کو ڈرائو۔
2- انھوں نے کہا: اے قوم ! تمھارے لیے ایک واضح ڈرانے والا ہوں۔
3- کہ تم خدا کی عبادت کرو اور اس کی مخالفت سے پرہیز کرو اور میری اطاعت کرو۔
4- اگر تم ایسا کرو گے تو خدا تمھارے گناہوں کو بخش دے گا اور ایک معین وقت تک کیلیے تھیں زندہ رکھے گا،الیکن جب خدائی اجل آگئی تو پھر تاخیر نہیں ہوگی ، اگر تم سمجو :