Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 42 تا 44

										
																									
								

Ayat No : 42-44

: المعارج

فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ۴۲يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ ۴۳خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۚ ذَٰلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ ۴۴

Translation

لہذا انہیں چھوڑ دیجئے یہ اپنے باطل میں ڈوبے رہیں اور کھیل تماشہ کرتے رہیں یہاں تک کہ اس دن سے ملاقات کریں جس کا وعدہ کیا گیا ہے. جس دن یہ سب قبروں سے تیزی کے ساتھ نکلیں گے جس طرح کسی پرچم کی طرف بھاگے جارہے ہوں. ان کی نگاہیں جھکی ہوں گی اور ذلت ان پر چھائی ہوگی اور یہی وہ دن ہوگا جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے.

Tafseer

									  42-   فَذَرْهُـمْ يَخُوْضُوْا وَيَلْعَبُوْا حَتّـٰى يُلَاقُوْا يَوْمَهُـمُ الَّـذِىْ يُوْعَدُوْنَ
  43-   يَوْمَ يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّـهُـمْ اِلٰى نُصُبٍ يُّوْفِضُوْنَ 
  44-   خَاشِعَةً اَبْصَارُهُـمْ تَـرْهَقُهُـمْ ذِلَّـةٌ ۚ ذٰلِكَ الْيَوْمُ الَّـذِىْ كَانُـوْا يُوْعَدُوْنَ
       ترجمعہ
  42-   انھیں ان کی حالت پر چھوڑ دے، تاکہ وہ اپنے باطل میں غوطہ زن رہیں اور کھیل کود میں لگے رہیں ، یہاں تک کہ وہ اپنے           یوم موعود سے ملاقات کریں۔
  43-   وہی دن جب وہ اپنی قبروں سے تیزی کے ساتھ نکلیں گے، گویا وہ اپنے بتوں کی طرف دوڑ رہے ہیں۔
  44-   درآنحالیکہ ان کی آنکھیں شدت وحشت سے نیچے کی طرف جھکی ہوئی ہوں گی اور ذلت و خواری کے پردہ نے انھیں ڈھانپ رکھا ہوگا (اور ان سے کہا جائےگا) یہ وہی دن ہے، جس کا تمھیں وعدہ دیا جاتا تھا۔