Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 36 تا 41

										
																									
								

Ayat No : 36-41

: المعارج

فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ ۳۶عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ ۳۷أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ ۳۸كَلَّا ۖ إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِمَّا يَعْلَمُونَ ۳۹فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَ ۴۰عَلَىٰ أَنْ نُبَدِّلَ خَيْرًا مِنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ ۴۱

Translation

پھر ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ آپ کی طرف بھاگے چلے آرہے ہیں. داہیں بائیں سے گروہ در گروہ. کیا ان میں سے ہر ایک کی طمع یہ ہے کہ اسے جنت النعیم میں داخل کردیا جائے. ہرگز نہیں انہیں تو معلوم ہے کہ ہم نے انہیں کس چیز سے پیدا کیا ہے. میں تمام مشرق و مغرب کے پروردگار کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم قدرت رکھنے والے ہیں. اس بات پر کہ ان کے بدلے ان سے بہتر افراد لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں.

Tafseer

									  36 -   فمال الذین کفرواقبلک مھطعین
  37-    عن الیمین وعن الشمال عزین
  38-    ایطمع کل امریً منھم ان ید خل جنۃ نعیمٍ
  39-    کلا انا خلقنھم مما یعلمون
  40-     فلا اقسم برب المشرق والمغرب انا لقدرون
  41-     علٰی ان نبدل خیراً منھم وما نحن بمسبوقین 
        ترجمہ
   36-    ان کفارہ کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ سرعت کے ساتھ تیرے پاس آتے ہیں۔
   37-     دائیں طرف سے بھی اور بائیں طرف سے بھی (جنت کی طمع ہے)۔
   38-      کیا ان میں سے ہر ایک کو یہ طمع ہے کہ وہ اللہ کی نعمتوں والی جنت میں داخل ہوجائے۔
   39-      ہرگز ایسا نہین ہوگا ، ہم نے انھیں اس چیز سے پیدا کیا ہے، جس کا انھیں خود علم ہے۔
   40-      مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی قسم ، ہم اس بات پر قادر ہیں۔
   41-       کہ ہمن ان کی جگہ ایسے لوگوں کو دےدیں ، جو ان بہتر ہیں اور ہم ہرگز مغلوب نہیں ہوں گے۔