Tafseer e Namoona

Topic

											

									  آیت 4 تا 7

										
																									
								

Ayat No : 4-7

: المعارج

تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ۴فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا ۵إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا ۶وَنَرَاهُ قَرِيبًا ۷

Translation

جس کی طرف فرشتے اور روح الامین بلند ہوتے ہیں اس ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کے برابر ہے. لہذا آپ بہترین صبر سے کام لیں. یہ لوگ اسے دور سمجھ رہے ہیں. اور ہم اسے قریب ہی دیکھ رہے ہیں.

Tafseer

									 4-  تعرج الملکۃ والروح الیہ فی یوم کان مقدارہ خمسین الف سنۃ 
   5-   فاصبر صبرا جمیلاً
   6-   انھم یرونہ بعیدًا
   7-   ونرہ قریبًا
      
         ترجمہ
       
   4-    فرشتے اور روح (مخصوص فرشتے) اس دن جس کی مقدار پچاس ہزارسال ہوگی۔اس کی طرف عروج کریں گے۔
   5-    اس بناء پر صبر و جمیل اختیار کر۔
   6-    کیونکہ وہ اس دن کو دور سمجھتے ہیں۔
   7-    اور ہم اسے نزدیک سمجھتے ہیں۔