Tafseer e Namoona

Topic

											

									  تلاوت کی فضیلت

										
																									
								

Tafseer

									ایک حدیث میں پیغمبر گرامی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے آ یاہے : 
من قرأ سورة الحاقة حاسبہ اللہ حساباً یسیراً ۔ 
جوشخص سور ةحاقہ کی تلاوت کرے گا خدا قیامت میں اس کے حساب کوآسان کردے گا (1)۔ 
ایک اور حدیث میں امام باقر علیہ السلام سے آ یاہے : 
اکثر وامن و قرائة الحاقة ،فان قر ائتھافی الفرائض والنو افل من الا یمان باللہ و رسولہ ولم یسلب قارئھا دینہ حتی یلقی اللہ ۔ 
سُورہ حاقہ کی بہت زیادہ تلاوت کیاکرو ،کیونکہ فرائض ونوافل میں اس کی قرأ ت خدااور اس کے رسُول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان کی نشانی ہے ،اورجوشخص اسے پڑھے گااوراس کادین محفوظ رہے گا ،یہاں تک کہ لقاء اللہ پرپہنچ جائے ( ٢) ۔ 
١۔ مجمع البیان ،جلد ١٠،صفحہ ٣٤٢۔
٢۔ مجمع البیان ،جلد ١٠،صفحہ ٣٤٢۔