سورة زمر / آیه 69 - 70
وَأَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الْكِتَابُ وَجِيءَ بِالنَّبِيِّينَ وَالشُّهَدَاءِ وَقُضِيَ بَيْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ۶۹وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ ۷۰
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور اعمال کی کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیائ علیھ السّلام اور شہدائ کو لایا جائے گا اور ان کے درمیان حق و انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کسی پر ظلم نہیں کیا جائے گا. اور پھر ہر نفس کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ سب کے اعمال سے پورے طور سے باخبر ہے.
(69) وَاَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُـوْرِ رَبِّهَا وَوُضِـعَ الْكِتَابُ وَجِيٓءَ بِالنَّبِيِّيْنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيْنَـهُـمْ بِالْحَقِّ وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ
(70) وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَهُوَ اَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُوْنَ
ترجمہ
(69) اور (اس دن) زمین اپنے پروردگار کے نور سے روشن ہوجائے گی اور اعمال نامے سامنے رکھ دیئے جائیں گے اور پیغمبروں اور گواہوں کو حاضرکیاجائےگا اور ان کے درمیان حق
کے ساتھ فیصلہ ہوگا اورکسی پر ظلم نہیں کیاجائے گا۔
(70) اور ہر شخص کو جو کچھ اس نے انجام دیا ہے، بے کم و کاست (پورا پورا) دیا جائے گا اور جوعمل وہ انجام دیا کرتے تھے اس کے بارے میں سب سے زیادہ آگاہ ہے۔