Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورة زمر / آیه  65 -  67

										
																									
								

Ayat No : 65-67

: الزمر

وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ۶۵بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرِينَ ۶۶وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَالسَّمَاوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ بِيَمِينِهِ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ ۶۷

Translation

اور یقینا تمہاری طرف اور تم سے پہلے والوں کی طرف یہی وحی کی گئی ہے کہ اگر تم شرک اختیار کرو گے تو تمہارے تمام اعمال برباد کردیئے جائیں گے اور تمہارا شمار گھاٹے والوں میں ہوجائے گا. تم صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے شکر گزار بندوں میں ہوجاؤ. اور ان لوگوں نے واقعا اللہ کی قدر نہیں کی ہے جب کہ روزِ قیامت تمام زمین اسی کی مٹھی میں ہوگی اور سارے آسمان اسی کے ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہوں گے وہ پاک و بے نیاز ہے اور جن چیزوں کو یہ اس کا شریک بناتے ہیں ان سے بلند و بالاتر ہے.

Tafseer

									(65) وَلَقَدْ اُوْحِىَ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِكَۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُـوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ 
(66) بَلِ اللّـٰهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِّنَ الشَّاكِـرِيْنَ 
(67) وَمَا قَدَرُوا اللّـٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖۖ وَالْاَرْضُ جَـمِيْعًا قَبْضَتُهٝ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَالسَّمَاوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ بِيَمِيْنِهٖ ۚ سُبْحَانَهٝ وَتَعَالٰى عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ 

  ترجمہ

(65) تمام گزشتہ انبیاء کی طرف بھی اور تیری طرف بھی یہی وحی گئی ہے اگر تونے شرک کیا تیرے سارے اعمال نابود ہوجائیں گے اور توزیان کاروں میں سے ہو جائے گا۔ 
(66) بلکہ صرف خدا ہی کی عبادت کر اورشکر گزاروں میں سے ہو جا۔ 
(67) انھوں نے خدا کو اس کے شایان شان طریقے سے نہیں پہچانا حالانکہ قیامت کے دن ساری زمین اسی کے قبضہ قدرت میں ہوگی اور آسمان اس کے ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہونگے ، اس کی
 ذات ان کے شرک سے منزہ اور پاک اور بلند و بالا ہے۔