سورة زمر / آیه 36 - 37
أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ ۚ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ۳۶وَمَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُضِلٍّ ۗ أَلَيْسَ اللَّهُ بِعَزِيزٍ ذِي انْتِقَامٍ ۳۷
کیا خدا اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں ہے اور یہ لوگ آپ کو اس کے علاوہ دوسروں سے ڈراتے ہیں حالانکہ جس کو خدا گمراہی میں چھوڑ دے اس کا کوئی ہدایت کرنے والا نہیں ہے. اور جس کو وہ ہدایت دیدے اس کا کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ہے کیا خدا سب سے زیادہ زبردست انتقام لینے والا نہیں ہے.
(36) اَلَيْسَ اللّـٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٝ ۖ وَيُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّـذِيْنَ مِنْ دُوْنِهٖ ۚ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّـٰهُ فَمَا لَـهٝ مِنْ هَادٍ
(37) وَمَنْ يَّـهْدِ اللّـٰهُ فَمَا لَـهٝ مِنْ مُّضِلٍّ ۗ اَلَيْسَ اللّـٰهُ بِعَزِيْزٍ ذِى انْتِقَامٍ
ترجمہ
(36) کیاخدا اپنے بندے (کی نجات اور حفاظت) کے لیے کافی نہیں ہے لیکن وہ تجھے اس کے غیر سے ڈراتے ہیں اور جس کو خدا گمراہ کر دے اس کو کوئی ہدایت کرنے
والا نہیں ہے۔
(37) اور جس کو خدا ہدایت کرے اس کے لیے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ہے ۔ کیا خدا قادراور صاحب انتقام نہیں ہے؟