Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورة زمر / آیه 4 -5

										
																									
								

Ayat No : 4-5

: الزمر

لَوْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا لَاصْطَفَىٰ مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ سُبْحَانَهُ ۖ هُوَ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ۴خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۖ يُكَوِّرُ اللَّيْلَ عَلَى النَّهَارِ وَيُكَوِّرُ النَّهَارَ عَلَى اللَّيْلِ ۖ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ كُلٌّ يَجْرِي لِأَجَلٍ مُسَمًّى ۗ أَلَا هُوَ الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ ۵

Translation

اور وہ اگر چاہتا کہ اپنا فرزند بنائے تو اپنی مخلوقات میں جسے چاہتا اس کا انتخاب کرلیتا وہ پاک و بے نیاز ہے اور وہی خدائے یکتا اور قہار ہے. اس نے آسمان و زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے وہ رات کو دن پر لپیٹ دیتا ہے اور اس نے آفتاب اور ماہتاب کو تابع بنادیا ہے سب ایک مقرّرہ مدّت تک چلتے رہیں گے آگاہ ہوجاؤ وہ سب پر غالب اور بہت بخشنے والا ہے.

Tafseer

									(4) لَّوْ اَرَادَ اللّـٰهُ اَنْ يَّتَّخِذَ وَلَـدًا لَّاصْطَفٰى مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۚ سُبْحَانَهٝ ۖ هُوَ اللّـٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ 
(5) خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ ۖ يُكَـوِّرُ اللَّيْلَ عَلَى النَّـهَارِ وَيُكَـوِّرُ النَّـهَارَ عَلَى اللَّيْلِ ۖ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ كُلٌّ يَّجْرِىْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى ۗ اَلَا هُوَ الْعَزِيْزُ الْغَفَّارُ 

  ترجمہ

(4) اگر (بفرض محال) خدا کسی کو اپنی اولاد بناناچاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتامنتخب کرلیتا ، وہ منزہ ہے (اس سے کہ کوئی اس کی اولاد ہو) وہ اللہ واحد وقہارہے۔
(5) اس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا وہ رات کو دن پر لپیٹ دیتا ہے اور دن کو رات پر اور سورج اور چاند کو اس نے اپنے فرمان کا مسخر بنادیا ہے ، ان میں سے ہرایک
  مدت معین تک اپنی حرکت کو جاری رکھے ہونے ہے، آگاہ رہوکہ وہ قادر اور بخشنے والا ہے۔