سوره ص / آیه 71 - 83
إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ طِينٍ ۷۱فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ ۷۲فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ ۷۳إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ ۷۴قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ ۖ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِينَ ۷۵قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ ۖ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ ۷۶قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ ۷۷وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ ۷۸قَالَ رَبِّ فَأَنْظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ۷۹قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ ۸۰إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ ۸۱قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ۸۲إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ ۸۳
انہیں یاد دلائیے جب آپ کے پروردگار نے ملائکہ سے کہا کہ میں گیلی مٹی سے ایک بشر بنانے والا ہوں. جب اسے درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب سجدہ میں گر پڑنا. تو تمام ملائکہ نے سجدہ کرلیا. علاوہ ابلیس کے کہ وہ اکڑ گیا اور کافروں میں ہوگیا. تو خدا نے کہا اے ابلیس تیرے لئے کیا شے مانع ہوئی کہ تو اسے سجدہ کرے جسے میں نے اپنے دست قدرت سے بنایا ہے تو نے غرور اختیار کیا یا تو واقعا بلند لوگوں میں سے ہے. اس نے کہا کہ میں ان سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور انہیں خاک سے پیدا کیا ہے. ارشاد ہوا کہ یہاں سے نکل جا تو مررَود ہے. اور یقینا تیرے اوپر قیامت کے دن تک میری لعنت ہے. اس نے کہا پروردگار مجھے روز قیامت تک کی مہلت بھی دیدے. ارشاد ہوا کہ تجھے مہلت دیدی گئی ہے. مگر ایک معّین وقت کے دن تک. اس نے کہا تو پھر تیری عزّت کی قسم میں سب کو گمراہ کروں گا. علاوہ تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص بنالیا ہے.
(71) اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَآئِكَـةِ اِنِّىْ خَالِقٌ بَشَـرًا مِّنْ طِيْنٍ
(72) فَاِذَا سَوَّيْتُهٝ وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُّوْحِىْ فَقَعُوْا لَـهٝ سَاجِدِيْنَ
(73) فَسَجَدَ الْمَلَآئِكَـةُ كُلُّـهُـمْ اَجْـمَعُوْنَ
(74) اِلَّآ اِبْلِيْسَ ؕ اِسْتَكْـبَـرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِـرِيْنَ
(75) قَالَ يَآ اِبْلِيْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَىَّ ۖ اَسْتَكْـبَـرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِيْنَ
(76) قَالَ اَنَا خَيْـرٌ مِّنْهُ ۖ خَلَقْتَنِىْ مِنْ نَّارٍ وَّخَلَقْتَهٝ مِنْ طِيْنٍ
(77) قَالَ فَاخْرُجْ مِنْـهَا فَاِنَّكَ رَجِيْـمٌ
(78) وَاِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِىٓ اِلٰى يَوْمِ الدِّيْنِ
(79) قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِـىٓ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ
(80) قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِيْنَ
(81) اِلٰى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
(82) قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِيَنَّـهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ
(83) اِلَّا عِبَادَكَ مِنْـهُـمُ الْمُخْلَصِيْنَ
ترجمہ
(71) اس وقت کو یاد کر جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے کہا : میں گیلی مٹی سے ایک بشر پیدا کروں گا۔
(72) جس وقت میں اسے درست اورمنظم کرلوں اور اپنی روح میں سے اس میں پھونک دوں تو سب کے سب اس کے لیے سجدہ کرنا۔
(73) پس اس وقت تمام فرشتوں نے تو سجدہ کیا۔
(74) مگرابلیس نے (سجدہ نہ کیا اس نے) تکبر کیا اور وہ کافروں میں سے تھا۔
(75) کہا کے ابلیسں؛ تجھے کس نے اس مخلوق کو سجدہ کرنے سے روکا ، جسے میں نے اپنی قدرت سے خلق کیا ہے؟ کیا تو نے تکبر کیا ہے یا تو عالمین میں سے
تھا؟(اس سے بالاترکہ تجھے سجدے کا حکم دیا جائے) ۔
(76) اس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسی گیلی مٹی سے۔
(77) فرمایا : آسمانوں (اور ملائکہ کی صفوں )سے نکل جا تومیرراندۂ درگاہ ہے۔
(78) اور یقینا تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت ہوگی۔
(79) کہنے لگا : میرے پروردگار ! مجھے اس دن تک کی مہلت دے دے، جس دن انسان قبروں سے اٹھائے جائیں گے۔
(80) فرمایا : تجھے مہلت دے دی گئی ہے۔
(81) لیکن ایک معین دن تک کے لیے۔
(82) اور اس نے کہا: تیری عزت کی قسم میں ان سب کو گمراہ کروں گا۔
(83) اسوائے تیرے ان بندوں کے جوان میں سے تیرے مخلص ہوں گے