سوره ص / آیه 45 - 48
وَاذْكُرْ عِبَادَنَا إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ أُولِي الْأَيْدِي وَالْأَبْصَارِ ۴۵إِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ ۴۶وَإِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْأَخْيَارِ ۴۷وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِنَ الْأَخْيَارِ ۴۸
اور پیغمبر علیھ السّلام ہمارے بندے ابراہیم علیھ السّلام, اسحاق علیھ السّلام اور یعقوب علیھ السّلام کا ذکر کیجئے جو صاحبانِ قوت اور صاحبانِ بصیرت تھے. ہم نے ان کو آخرت کی یاد کی صفت سے ممتاز قرار دیا تھا. اور وہ ہمارے نزدیک منتخب اور نیک بندوں میں سے تھے. اور اسماعیل علیھ السّلاماور الیسع علیھ السّلام اور ذوالکفل علیھ السّلام کو بھی یاد کیجئے اور یہ سب نیک بندے تھے.
(45) وَاذْكُرْ عِبَادَنَـآ اِبْـرَاهِيْـمَ وَاِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ اُولِـى الْاَيْدِىْ وَالْاَبْصَارِ
(46) اِنَّـآ اَخْلَصْنَاهُـمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْـرَى الـدَّارِ
(47) وَاِنَّـهُـمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْاَخْيَارِ
(48) وَاذْكُرْ اِسْـمَاعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْاَخْيَارِ
ترجمہ
(45) اور ہمارے بندوں ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو (طاقت ور) ہاتھوں والے اور (بینا) آنکھوں والے تھے۔
(46) ہم نے انھیں خاص خلوص کے ساتھ خالص کیا تھا اور وہ آخرت کی یاد آوری تھی۔
(47) اور وہ ہمارے نزدیک برگزیدہ اور نیک افراد میں سے ہیں۔
(48) اور اسماعیل، ایسع اور ذاالکفل کوبھی یاد کرو، وہ سب نیک لوگوں میں سے ہیں۔