Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ص / آیه 17 - 20

										
																									
								

Ayat No : 17-20

: ص

اصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُودَ ذَا الْأَيْدِ ۖ إِنَّهُ أَوَّابٌ ۱۷إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ ۱۸وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوَّابٌ ۱۹وَشَدَدْنَا مُلْكَهُ وَآتَيْنَاهُ الْحِكْمَةَ وَفَصْلَ الْخِطَابِ ۲۰

Translation

آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور ہمارے بندے داؤد علیھ السّلام کو یاد کریں جو صاحب طاقت بھی تھے اور بیحد رجوع کرنے والے بھی تھے. ہم نے ان کے لئے پہاڑوں کو لَسّخر کردیا تھا کہ ان کے ساتھ صبح و شام تسبیح پروردگار کریں. اور پرندوں کو ان کے گرد جمع کردیا تھا سب ان کے فرمانبردار تھے. اور ہم نے ان کے ملک کو مضبوط بنادیا تھا اور انہیں حکمت اور صحیح فیصلہ کی قوت عطا کردی تھی.

Tafseer

									 (17) اِصْبِـرْ عَلٰى مَا يَقُوْلُوْنَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُوْدَ ذَا الْاَيْدِ ۖ اِنَّهٝٓ اَوَّابٌ 
 (18) اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٝ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْاِشْرَاقِ
 (19) وَالطَّيْـرَ مَحْشُوْرَةً ۖ كُلٌّ لَّـهٝ اَوَّابٌ
 (20) وَشَدَدْنَا مُلْكَهٝ وَاٰتَيْنَاهُ الْحِكْمَةَ وَفَصْلَ الْخِطَابِ

  ترجمہ

 (17) وہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کر اور ہمارے بااقتدار نبدے داؤد کو یاد کرکہ جوتوبہ کرنے والا ہے۔
 (18) ہم نے پہاڑ اس کے لیے مسخر کر دیئے کہ جو صبح وشام اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے۔ 
 (19) تمام پرندے بھی ہم نے اس کے لیے مسخر کردیئے (تاکہ وہ اس کے ہمراہ خداکی تسبیح کریں) اور سب اس کی طرف بازگشت کرنے والے ہیں۔
 (20) اور اس کی حکومت کو ہم نے استحکام بخشا اسے ہم نے علم عطا کیا اور عدل کے ساتھ فیصلہ کرنابھی۔