Tafseer e Namoona

Topic

											

									  چند نکات 

										
																									
								

Ayat No : 81-83

: يس

أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَنْ يَخْلُقَ مِثْلَهُمْ ۚ بَلَىٰ وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ ۸۱إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ۸۲فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ۸۳

Translation

تو کیا جس نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ ان کا مثل دوباہ پیدا کردے یقینا ہے اور وہ بہترین پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے. اس کا امر صرف یہ ہے کہ کسی شے کے بارے میں یہ کہنے کا ارادہ کرلے کہ ہوجا اور وہ شے ہوجاتی ہے. پس پاک و بے نیاز ہے وہ خدا جس کے ہاتھوں میں ہر شے کا اقتدار ہے اور تم سب اسی کی بارگاہ میں پلٹا کر لے جائے جاؤ گے.

Tafseer

									  چند نکات 
 اس تفسیرمیں ہم نے متعدد بار وعدہ کیا ہے کہ سورہ یٰسین کے اختتام پر ہم معاد کے مختلف پہلوؤں پر 
۔----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
  ؎1     "کن فیکون"  کے بارے میں جلد اول سورہ بقرہ کی آیه 117 کے ذیل میں بھی بحث کی گئی ہے۔ 
۔----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- 
کچھ تفصیلی گفتگو کریں گے ۔ اس وقت ہم اس عہد کو پورا کرتے ہوئے قارئین محترم کی توجہ ذیل کی چھ بحثوں کی طرف دلانا چاہیں گے۔