Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ یٰس / آیه 77 -79 

										
																									
								

Ayat No : 77-79

: يس

أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ ۷۷وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِيَ خَلْقَهُ ۖ قَالَ مَنْ يُحْيِي الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ ۷۸قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنْشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ ۷۹

Translation

تو کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا ہے اور وہ یکبارگی ہمارا کھلا ہوا دشمن ہوگیا ہے. اور ہمارے لئے مثل بیان کرتا ہے اور اپنی خلقت کو بھول گیا ہے کہتا ہے کہ ان بوسیدہ ہڈیوں کو کون زندہ کرسکتا ہے. آپ کہہ دیجئے کہ جس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا ہے وہی زندہ بھی کرے گا اور وہ ہر مخلوق کا بہتر جاننے والا ہے.

Tafseer

									(77) اَوَلَمْ يَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِيْـمٌ مُّبِيْنٌ 
(78) وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّنَسِىَ خَلْقَهٝ ۖ قَالَ مَنْ يُّحْىِ الْعِظَامَ وَهِىَ رَمِيْمٌ 
(79) قُلْ يُحْيِيْـهَا الَّـذِىٓ اَنْشَاَهَآ اَوَّلَ مَرَّةٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِـيْمٌ 

  ترجمہ

(77) کیا انسان نے دیکھا نہیں (وہ جانتا نہیں) کہ ہم نے اسے ایک بے وقعت نطفے سے پیدا کیا ہے اور (جب اسے قدرت و شعور اور نطق حاصل ہوا تو) وہ کھلم کھلا جھگڑنے لگا۔
(78) اور ہمارے لیے مثال دینے لگا اور اپنی خلقت کو بھول گیا اور کہنے لگا کہ جب یہ ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی ہوں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا۔
(79) کہیے ! اسے وہی زندہ کرے گا جس نے اسے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا اور وہ ہر مخلوق سے خوب آگاہ ہے۔