سورہ یٰس / آیه 59 - 62
وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ ۵۹أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ ۶۰وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ ۶۱وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ ۶۲
اور اے مجرمو تم ذرا ان سے الگ تو ہوجاؤ. اولاد آدم کیا ہم نے تم سے اس بات کا عہد نہیں لیا تھا کہ خبردار شیطان کی عبادت نہ کرنا کہ وہ تمہارا کِھلا ہوا دشمن ہے. اور میری عبادت کرنا کہ یہی صراط مستقیم اور سیدھا راستہ ہے. اس شیطان نے تم میں سے بہت سی نسلوں کو گمراہ کردیا ہے تو کیا تم بھی عقل استعمال نہیں کرو گے.
(59) وَامْتَازُوا الْيَوْمَ اَيُّـهَا الْمُجْرِمُوْنَ
(60) اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَيْكُمْ يَا بَنِىٓ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ اِنَّهٝ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ
(61) وَاَنِ اعْبُدُوْنِىْ ۚ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْـمٌ
(62) وَلَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيْـرًا ۖ اَفَلَمْ تَكُـوْنُـوْا تَعْقِلُوْنَ
ترجمہ
(59) اے گنہگارو! آج کے دن الگ ہو جاو ۔
(60) اے اولاد آدم ! کیا میں نے تم سے یہ عہد نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی پرستش نہ کرنا کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے؟
(61) اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا کیونکہ صراط مستقیم یہی ہے؟
(62) اس نے تم میں سے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے، کیا تم سوچتے نہیں ہو ؟