Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ یٰس / آیه 54 - 58 

										
																									
								

Ayat No : 54-58

: يس

فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۵۴إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ ۵۵هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ ۵۶لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُمْ مَا يَدَّعُونَ ۵۷سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ ۵۸

Translation

پھر آج کے دن کسی نفس پر کسی طرح کا ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو صرف ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے اعمال تم کررہے تھے. بیشک اہل جنّت آج کے دن طرح طرح کے مشاغل میں مزے کررہے ہوں گے. وہ اور ان کی بیویاں سب جنّت کی چھاؤں میں تخت پر تکیئے لگائے آرام کررہے ہوں گے. ان کے لئے تازہ تازہ میوے ہوں گے اور اس کے علاوہ جو کچھ بھی وہ چاہیں گے. ان کے حق میں ان کے مہربان پروردگار کا قول صرف سلامتی ہوگا.

Tafseer

									54) فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَّلَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ 
(55) اِنَّ اَصْحَابَ الْجَنَّـةِ الْيَوْمَ فِىْ شُغُلٍ فَاكِهُوْنَ 
(56) هُـمْ وَاَزْوَاجُهُـمْ فِىْ ظِلَالٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ 
(57) لَـهُـمْ فِيْـهَا فَاكِهَةٌ وَّّلَـهُـمْ مَّا يَدَّعُوْنَ 
(58) سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِـيْـمٍ 

  ترجم

(54) آج کے دن کسی پر ظلم نہیں ہو گا اور سوائے اس عمل کے کہ جو تم کیا کرتے تھے تمھیں اور کوئی جزا نہیں دی جائے گی۔ 
(55) بہشت والے آج کے دن خدا کی نعمتوں میں مشغول و مسرور ہوں گے (اور بے آرام کرنے والی فکر سے دور ہوں گے)۔ 
(56) وہ اور ان کی بیویاں (بہشت کے محلوں اور درختوں کے سایوں کے نیچے تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔
(57) ان کے لیے جنت میں بہت ہی لذت بخش پھل ہیں اور جو کچھ وہ چاہیں گے انہیں میسر ہوگا۔ 
(58) ان کے لیے ر(خدائی درود و) سلام ہے یہ قول ہے مہربان پروردگار کی طرف سے.