سورہ یٰس / آیه 31 - 32
أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنَ الْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ ۳۱وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ ۳۲
کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہلاک کردیا ہے جو اب ان کی طرف پلٹ کر آنے والی نہیں ہیں. اور پھر سب ایک دن اکٹھا ہمارے پاس حاضر کئے جائیں گے.
(31) اَلَمْ يَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَـهُـمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّـهُـمْ اِلَيْـهِـمْ لَا يَرْجِعُوْنَ
(32) وَاِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَـمِيْـعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُوْنَ
ترجمہ
(31) کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی اقوام کو (ان کے گناہوں کی بنا پر) ہلاک کیا ہے۔ وہ ہرگز ان کی طرف واپس نہیں لائیں گے۔
(32) اور وہ سب کے سب قیامت کے دن ہمارے پاس حاضر ہوں گے۔