Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره فاطر / آیه 24 - 26

										
																									
								

Ayat No : 24-26

: فاطر

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۚ وَإِنْ مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ ۲۴وَإِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ وَبِالزُّبُرِ وَبِالْكِتَابِ الْمُنِيرِ ۲۵ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ۲۶

Translation

ہم نے آپ کو حق کے ساتھ بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے اور کوئی قوم ایسی نہیں ہے جس میں کوئی ڈرانے والا نہ گزرا ہو. اور اگر یہ لوگ آپ کی تکذیب کرتے ہیں تو ان کے پہلے والوں نے بھی یہی کیا ہے جب ان کے پاس مرسلین معجزات, صحیفے اور روشن کتاب لے کر آئے. تو ہم نے کافروں کو اپنی گرفت میں لے لیا پھر ہمارا عذاب کیسا بھیانک ہوا ہے.

Tafseer

									(24) اِنَّـآ اَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيْـرًا وَّنَذِيْـرًا ۚ وَاِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِيْـهَا نَذِيْرٌ 
(25) وَاِنْ يُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْۚ جَآءَتْهُـمْ رُسُلُـهُـمْ بِالْبَيِّنَاتِ وَبِالزُّبُرِ وَبِالْكِتَابِ الْمُنِيْـرِ 
(26) ثُـمَّ اَخَذْتُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا ۖ فَكَـيْفَ كَانَ نَكِـيْـرِ 

  ترجمہ

(24) ہم نے تجھے حق کے ساتھ بشارت اور نذارت کے لیے بھیجا اور گزشتہ زمان میں ہر امت کے لیے کوئی نہ کوئی ڈرانے والا موجود رہا ہے۔
(25) اگر وہ تیری تکذیب کرتے ہیں (تو کوئی تعجب کی بات نہیں ہے) جو لوگ ان سے پہلے تھے (وہ بھی اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کیا کرتے تھے ۔ وہ واضح دلائل، و پند و نصائح کی کتب 
 اور روشنی عطا کرنے والی آسمانی کتابیں (کہ جو معارف و احکام پر مشتمل و تھیں) لے کر ان کے پاس آئے (لیکن دل کے اندھے ان پر ایمان نہ لائے)۔ 
(26) پھر میں نے کفار کو (اتمام حجت کے بعد) پکڑلیا (اور انہیں سخت عذاب دیا) . پس آن پر میرا عذاب کیسا تھا؟