سوره فاطر / آیه 4 - 7
وَإِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ۴يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ ۵إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا ۚ إِنَّمَا يَدْعُو حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحَابِ السَّعِيرِ ۶الَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ ۷
اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلاتے ہیں تو آپ سے پہلے بہت سے رسولوں کو جھٹلایا جاچکا ہے اور تمام امور کی بازگشت خدا ہی کی طرف ہے. انسانو! اللرُ کا وعدہ سچا ہے لہٰذا زندگانی دنیا تم کو دھوکہ میں نہ ڈال دے اور دھوکہ دینے والا تمہیں دھوکہ نہ دے دے. بیشک شیطان تمہارا دشمن ہے تو اسے دشمن سمجھو وہ اپنے گروہ کو صرف اس بات کی طرف دعوت دیتا ہے کہ سب جہنمیوں میں شامل ہوجائیں. جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ان کے لئے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے.
(4) وَاِنْ يُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ ۚ وَاِلَى اللّـٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
(5) يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّـٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الـدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللّـٰهِ الْغَرُوْرُ
(6) اِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا ۚ اِنَّمَا يَدْعُوْا حِزْبَهٝ لِيَكُـوْنُـوْا مِنْ اَصْحَابِ السَّعِيْـرِ
(7) الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَـهُـمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۖ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّاَجْرٌ كَبِيْـرٌ
ترجمہ
(4) اگر وہ تجھے جھٹلائیں (تو غم نہ کرو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے) تجھ سے پہلے جو پیغمبر تھے انہیں بھی جھٹلایاگیاتھا، اور تمام کام خدا ہی کی طرف لوٹـتے ہیں۔
(5) اے لوگو ! خدا کا وعدہ حق ہے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ زندگانی دنیا تمہیں مغرور کر دے اور کہیں شیطان تمہیں دھوکا دے کر ، خدا (کے کرم) سے مغرور نہ کر دے۔
(6) یقینًا شیطان تمہارا دشمن ہے تم اس کو اپنا دشمن سمجھو ، وہ تو صرف اپنے ہی حزب (گروہ) کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ جلانے والی (جہنم کی) آگ والے
ہوجائیں۔
(7) جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی ان کے لیے عذاب شدید ہے اور جوایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح انجام دیئے ان کے لیے مغفرت اور اجر عظیم ہے۔