Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره احزاب / آیه 55 

										
																									
								

Ayat No : 55

: الاحزاب

لَا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِي آبَائِهِنَّ وَلَا أَبْنَائِهِنَّ وَلَا إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ أَخَوَاتِهِنَّ وَلَا نِسَائِهِنَّ وَلَا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ ۗ وَاتَّقِينَ اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا ۵۵

Translation

اور عورتوں کے لئے کوئی حرج نہیں ہے اگر اپنے باپ دادا, اپنی اولاد, اپنے بھائی, اپنے بھتیجے اور اپنے بھانجوں کے سامنے بے حجاب آئیں یا اپنی عورتوں اور اپنی کنیزوں کے سامنے آئیں لیکن تم سب اللہ سے ڈرتی رہو کہ اللہ ہر شے پر حاضر و ناظر ہے.

Tafseer

									(55) لَّا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِىٓ اٰبَآئِهِنَّ وَلَآ اَبْنَـآئِهِنَّ وَلَآ اِخْوَانِهِنَّ وَلَآ اَبْنَـآءِ اِخْوَانِهِنَّ وَلَآ اَبْنَـآءِ اَخَوَاتِهِنَّ وَلَا نِسَآئِهِنَّ وَلَا مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُنَّ ۗ وَاتَّقِيْنَ اللّـٰهَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ شَهِيْدًا 

  ترجمہ

(55) ان (ازواج رسول) پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ اپنے آباؤ اجداد ، اولاد ، بھائیوں ، بھتیجوں ، بھانجوں ، مسلمان عورتوں اور اپنے غلاموں سے (بغیر حجاب و پرده کے ملیں) ۔ اور اللہ کا
 تقوٰے اختیار کرو ، کیونکہ خدا ہر چیز سے آگاہ ہے۔