Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره احزاب / آیه 49 

										
																									
								

Ayat No : 49

: الاحزاب

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا ۖ فَمَتِّعُوهُنَّ وَسَرِّحُوهُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا ۴۹

Translation

ایمان والو جب مومنات سے نکاح کرنا اور ان کو ہاتھ لگائے بغیر طلاق دے دینا تو تمہارے لئے کوئی حق نہیں ہے کہ ان سے و عدہ کا مطالبہ کرو لہٰذا کچھ عطیہ دے کر خوبصورتی کے ساتھ رخصت کردینا.

Tafseer

									(49) يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِذَا نَكَحْتُـمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُـمَّ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّوْنَـهَا ۖ فَمَتِّعُوْهُنَّ وَسَرِّحُوْهُنَّ سَرَاحًا جَـمِيْلًا 

  ترجمہ

(49) اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو، جب تم مومن عورتوں کے ساتھ نکاح کرو ، اور ہم بستر ہونے سے پہلے انہیں طلاق د ے دو ۔ تو تمھاری وجہ سے ان پر کوئی عدت
  نہیں ہے کہ جس کاتم حساب رکھو ، انہیں مناسب ہدیہ دے کرشائشتہ طریقے سے رخصت کردو۔