Tafseer e Namoona

Topic

											

									  1- تبلیغ سے مراد

										
																									
								

Ayat No : 39

: الاحزاب

الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ ۗ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ حَسِيبًا ۳۹

Translation

وہ لوگ ا للہ کے پیغام کو پہنچاتے ہیں اور دل میں اس کا خوف رکھتے ہیں اور اس کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے ہیںاوراللہ حساب کرنے کے لئے کافی ہے.

Tafseer

									  چند اہم نکات 
 1- "تبلیغ" سے مراد: 
 اس سے مراد ابلاغ اور پہنچاناہے اور جب تبلیغ "رسالت اللہ" سے ربط پیدا کرے تو اس کا مفہوم یہ ہوجاتاہے کہ جو کچھ خدا نے وحی کے ذریعے سے پیغمبروں کو 

تعلیم دی ہے وہی وہ لوگوں کو تعلیم دیں اور اسے استدلال ، انداز ، بشارت اور وعظ نصیحت کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں جاگزیں کریں۔