Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره احزاب / آیه 39 

										
																									
								

Ayat No : 39

: الاحزاب

الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ ۗ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ حَسِيبًا ۳۹

Translation

وہ لوگ ا للہ کے پیغام کو پہنچاتے ہیں اور دل میں اس کا خوف رکھتے ہیں اور اس کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے ہیںاوراللہ حساب کرنے کے لئے کافی ہے.

Tafseer

									(39) اَلَّـذِيْنَ يُبَلِّغُوْنَ رِسَالَاتِ اللّـٰهِ وَيَخْشَوْنَهٝ وَلَا يَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللّـٰهَ ۗ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ حَسِيْبًا 

  ترجمہ

(39) (گذشتہ پیغمبر کہ) جو خدائی پیغامات کی تبلیغ کرتے تھے اور (صرف) اسی سے ڈرتے تھے اور خدا کے علاوہ کسی سے خوف نہیں کھاتے تھے اور یہی کافی ہے 

کہ خدا حساب لینے والا (اور ان کے اعمال کا اجر دینے والا) ہے۔