Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره الم سجده / آیه 21 - 22

										
																									
								

Ayat No : 21-22

: السجدة

وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ۲۱وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ ۲۲

Translation

اور ہم یقینا بڑے عذاب سے پہلے انہیں معمولی عذاب کا مزہ چکھائیں گے کہ شاید اسی طرح راہ راست پر پلٹ آئیں. اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جسے آیات هالہٰیہ کی یاد دلائی جائے اور پھر اس سے اعراض کرے تو ہم یقینا مجرمین سے انتقام لینے والے ہیں.

Tafseer

									(21) وَلَنُذِيْقَنَّـهُـمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَـرِ لَعَلَّـهُـمْ يَرْجِعُوْنَ 
(22) وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰيَاتِ رَبِّهٖ ثُـمَّ اَعْرَضَ عَنْـهَا ۚ اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِيْنَ مُنْتَقِمُوْنَ 

  ترجمہ

(21) ہم انھیں (اس دنیا کا) نزدیکی عذاب (آخرت کے) بڑے عذاب سے پہلے چکھائیں گے ۔ شاید کہ وہ پلٹ آئیں۔ 
(22) اس شخص سے بڑھ کر کون زیادہ ستم گر ہے، جسے اس کے پروردگار کی آیات کی یاد دہانی کرائی گئی ہو، لیکن وہ اس سے اعراض کرے ،یقینا ہم مجرمین سے
  انتقام لیں گے۔