Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره روم / آیه 17- 19

										
																									
								

Ayat No : 17-19

: الروم

فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ ۱۷وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ ۱۸يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَيُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ وَكَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ۱۹

Translation

لہذا تم لوگ تسبیح پروردگار کرو اس وقت جب شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو. اور زمین و آسمان میں ساری حمد اسی کے لئے ہے اور عصر کے ہنگام اور جب دوپہر کرتے ہو. وہ خدا زندہ کو مفِدہ سے اور مفِدہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو مردہ ہوجانے کے بعد پھر زندہ کرتا ہے اور اسی طرح ایک دن تمہیں بھی نکالا جائے گا.

Tafseer

									(17) فَسُبْحَانَ اللّـٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ 
(18) وَلَـهُ الْحَـمْدُ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَعَشِيًّا وَّحِيْنَ تُظْهِرُوْنَ 
(19) قيُخْرِجُ الْحَىَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَيُحْىِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِـهَا ۚ وَكَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ 

  ترجمہ

(17) پاک و منزہ ہے وہ خدا جس وقت کہ تم شام کرتے ہو اور صبح کرتے ہو۔
(18) آسمانوں اور زمینوں میں حمد و ستائش اسی کے لیے مخصوص ہے ۔ اور تسبیح و تنزیہ اسی کے لیے ہے بوقت عصر بھی اور ظہر کے وقت بھی ۔
(19) وہ خدا زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے۔ اور زمین کو اس کی موت کے بعد حیات بخشتا ہے اور اسی طرح تم بروز قیامت نکالے جاؤ گے۔