Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نمل / آیه 48 - 53

										
																									
								

Ayat No : 48-53

: النمل

وَكَانَ فِي الْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ۴۸قَالُوا تَقَاسَمُوا بِاللَّهِ لَنُبَيِّتَنَّهُ وَأَهْلَهُ ثُمَّ لَنَقُولَنَّ لِوَلِيِّهِ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ ۴۹وَمَكَرُوا مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ۵۰فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَاهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ ۵۱فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةً بِمَا ظَلَمُوا ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ۵۲وَأَنْجَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ ۵۳

Translation

اور اس شہر میں نو افراد تھے جو زمین میں فساد برپا کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے. ان لوگوں نے کہا کہ تم سب آپس میں خدا کی قسم کھاؤ کہ صالح اور ان کے گھر والوں پر راتوں رات حملہ کردو گے اور بعد میں ان کے وارثوں سے کہہ دو گے کہ ہم ان کے گھر والوں کی ہلاکت کے وقت موجود ہی نہیں تھے اور ہم اپنے بیان میں بالکل سچےّ ہیں. اور پھر انہوں نے اپنی چال چلی اور ہم نے بھی اپنا انتظام کیا کہ انہیں خبر بھی نہ ہوسکی. پھر اب دیکھو کہ ان کی مکاّری کا انجام کیا ہوا کہ ہم نے ان رؤسائ کو ان کی قوم سمیت بالکل تباہ وبرباد کردیا. اب یہ ان کے گھر ہیں جو ظلم کی بنائ پر خالی پڑے ہوئے ہیں اور یقینا اس میں صاحبانِ علم کے لئے ایک نشانی پائی جاتی ہے. اور ہم نے ان لوگوں کو نجات د ے دی جو ایمان والے تھے اور تقویٰ الٰہی اختیار کئے ہوئے تھے.

Tafseer

									(48) وَكَانَ فِى الْمَدِيْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُّفْسِدُوْنَ فِى الْاَرْضِ وَلَا يُصْلِحُوْنَ 
(49) قَالُوْا تَقَاسَـمُوْا بِاللّـٰهِ لَنُـبَيِّتَنَّهٝ وَاَهْلَـهٝ ثُـمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِـيِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِـهٖ وَاِنَّا لَصَادِقُوْنَ 
(50) وَمَكَـرُوْا مَكْـرًا وَّمَكَـرْنَا مَكْـرًا وَّهُـمْ لَا يَشْعُرُوْنَ 
(51) فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِـمْ اَنَّا دَمَّرْنَاهُـمْ وَقَوْمَهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ 
(52) فَتِلْكَ بُيُوتُهُـمْ خَاوِيَةً بِمَا ظَلَمُوْا ۗ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ 
(53) وَاَنْجَيْنَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَكَانُـوْا يَتَّقُوْنَ 

  ترجمہ

(48) اوراس شہر میں نو ٹولے  تھے جو زمین میں فساد برپا کرتے تھے اور اصلاح کرنے والے نہیں تھے۔ 
(49) انھوں نے کہا آؤ اور خدا کی قسم اٹھا کہ اس (صالح) پراوراس کے خاندان پر شب خون ماریں گے اور انھیں قتل کر دیں گے پھر اس کے خون کے وارث سے کہہ دیں
  گے کہ ہمیں اس کے اہل خاندان کی ہلاکت کی کوئی خبر میں ہے اور اپنی اس بات میں بالکل سچے ہیں ۔
(50) انھوں نے ایک اہم منصوبہ بنایا اور ہم نے بھی اہم منصوبہ بنایا جبکہ وہ اس سے بے خبر تھے۔ 
(51) تو دیکھو کہ ان کی سازش کا کیا انجام ہوا ؟ کہ ہم نے انھیں اوران کی ساری قوم کو نیست و نابود کر دیا۔ 
(52) سو یہ ان کے گھرمیں جو ان کے ظلم و ستم کی وجہ سے خالی ہوچکے ہیں اس میں ان لوگوں کے لیے واضح نشانی ہے جو آگاہی رکھتے ہیں۔ 
(53)  اور ہم نے ان لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے تھے اور جنہوں نے تقوی اختیار کیا تھا۔