Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نمل / آیه 36 - 37

										
																									
								

Ayat No : 36-37

: النمل

فَلَمَّا جَاءَ سُلَيْمَانَ قَالَ أَتُمِدُّونَنِ بِمَالٍ فَمَا آتَانِيَ اللَّهُ خَيْرٌ مِمَّا آتَاكُمْ بَلْ أَنْتُمْ بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَحُونَ ۳۶ارْجِعْ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُمْ بِجُنُودٍ لَا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا وَلَنُخْرِجَنَّهُمْ مِنْهَا أَذِلَّةً وَهُمْ صَاغِرُونَ ۳۷

Translation

اس کے بعد جب قاصد سلیمان کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ تم اپنے مال سے میری امداد کرنا چاہتے ہو جب کہ جو کچھ خدا نے مجھے دیا ہے وہ تمہارے مال سے کہیں زیادہ بہتر ہے جاؤ تم خود ہی اپنے ہدیہ سے خوش رہو. جاؤ تم واپس جاؤ اب میں ایک ایسا لشکر لے کر آؤں گا جس کا مقابلہ ممکن نہ ہوگا اور پھر سب کو ذلّت و رسوائی کے ساتھ ملک سے باہر نکالوں گا.

Tafseer

									(36) فَلَمَّا جَآءَ سُلَيْمَانَ قَالَ اَتُمِدُّوْنَنِ بِمَالٍۚ فَمَآ اٰتَانِىَ اللّـٰهُ خَيْـرٌ مِّمَّآ اٰتَاكُمْۚ بَلْ اَنْتُـمْ بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَحُوْنَ 
(37) اِرْجِــعْ اِلَيْـهِـمْ فَلَنَاْتِيَنَّـهُـمْ بِجُنُـوْدٍ لَّا قِبَلَ لَـهُـمْ بِـهَا وَلَنُخْرِجَنَّـهُـمْ مِّنْهَآ اَذِلَّـةً وَّّهُـمْ صَاغِرُوْنَ 

  ترجمہ

(36) جب (ملکہ سبا کے ایلچی) سلیمان کے پاس آئے تو اس نے کہا : تم مجھے مال کے ذریعے ممک دینا (اور فریب دینا) چاہتے ہو۔ جو کچھ خدا نے مجھے عطا کیا ہے اس 
 سے کہیں بہتر ہے جو اس نے تمھیں دیا یہ تمھی لوگ ہو تو تحفوں پرخوش ہوتے ہو۔ 
(37) ان کے پاس لوٹ جاؤ (اور انھیں جاکر بتا دو کہ) ہم ایسے لشکروں کے ساتھ ان کی طرف آئیں گے جن سے مقابلے کی طاقت ان میں نہیں ہوگی اور انہیں وہاں کی 
 سرزمین ) سے ذلیل اورحقیربنا کر نکال دیں گے۔