Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شعراء / آیه 204 - 212

										
																									
								

Ayat No : 204-212

: الشعراء

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ ۲۰۴أَفَرَأَيْتَ إِنْ مَتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ ۲۰۵ثُمَّ جَاءَهُمْ مَا كَانُوا يُوعَدُونَ ۲۰۶مَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يُمَتَّعُونَ ۲۰۷وَمَا أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنْذِرُونَ ۲۰۸ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَالِمِينَ ۲۰۹وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّيَاطِينُ ۲۱۰وَمَا يَنْبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ ۲۱۱إِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ ۲۱۲

Translation

تو کیا لوگ ہمارے عذاب کی جلدی کررہے ہیں. کیا تمہیں نہیں معلوم کہ ہم انہیں کئی سال کی مہلت دے دیں. اور اس کے بعد وہ عذاب آئے جس کا وعدہ کیا گیا ہے. تو بھی جو ان کو آرام دیا گیا تھا وہ ان کے کام نہ آئے گا. اور ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر یہ کہ اس کے لئے ڈرانے والے بھیج دیئے تھے. یہ ایک یاد دہانی تھی اور ہم ہرگز ظلم کرنے والے نہیں ہیں. اور اس قرآن کو شیاطین لے کر حاضر نہیں ہوئے ہیں. یہ بات ان کے لئے مناسب بھی نہیں ہے اور ان کے بس کی بھی نہیں ہے. وہ تو وحی کے سننے سے بھی محروم ہیں.

Tafseer

									(204) اَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُوْنَ 
(205) اَفَرَاَيْتَ اِنْ مَّتَّعْنَاهُـمْ سِنِيْنَ 
(206) ثُـمَّ جَآءَهُـمْ مَّا كَانُـوْا يُوْعَدُوْنَ 
(207) مَآ اَغْنٰى عَنْـهُـمْ مَّا كَانُـوْا يُمَتَّعُوْنَ 
(208) وَمَآ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ اِلَّا لَـهَا مُنْذِرُوْنَ 
(209) ذِكْرٰى وَمَا كُنَّا ظَالِمِيْنَ 
(210) وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّيَاطِيْنُ 
(211) وَمَا يَنْـبَغِىْ لَـهُـمْ وَمَا يَسْتَطِيْعُوْنَ 
(212) اِنَّـهُـمْ عَنِ السَّمْـعِ لَمَعْزُوْلُوْنَ 

  ترجمہ

(204) آیا وہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی کرتے ہیں ؟
(205) اگرہم امھیں سالہاسال بھی اس زندگی سے بہرہ مند کردیں ........
(206) پهر وه عذاب ان کے پاس آپہنچے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے۔
(207) تو دنیا سے اس قدر فائدہ اٹھانا ان کے لیے سودمند نہیں ہوگا ۔
(208) ہم نے کسی بھی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر یہ کہ اسے خبردار کرنے والے موجود تھے۔
(209) تاکہ وہ لوگ نصیحت حاصل کریں اور ہم ہرگز ظالم نہیں ہیں۔
(210) یہ آتیں شیطانوں اور جنوں نے نازل نہیں کیں۔
(211) یہ چیز ان کے لائق بھی نہیں اور نہ یہ کام ان کے بس میں ہے ۔
(212) وہ تو(ان آسمانی خبروں کے) سننے سے دور رکھے گئے ہیں۔