سوره شعراء / آیه 192 - 197
وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۱۹۲نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ ۱۹۳عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ ۱۹۴بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُبِينٍ ۱۹۵وَإِنَّهُ لَفِي زُبُرِ الْأَوَّلِينَ ۱۹۶أَوَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ آيَةً أَنْ يَعْلَمَهُ عُلَمَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ ۱۹۷
اور یہ قرآن رب العالمین کی طرف سے نازل ہونے والا ہے. اسے جبریل امین لے کر نازل ہوئے ہیں. یہ آپ کے قلب پر نازل ہوا ہے تاکہ آپ لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈرائیں. یہ واضح عربی زبان میں ہے. اور اس کا ذکر سابقین کی کتابوں میں بھی موجود ہے. کیا یہ نشانی ان کے لئے کافی نہیں ہے کہ اسے بنی اسرائیل کے علمائ بھی جانتے ہیں.
(192) وَاِنَّهٝ لَـتَنْزِيْلُ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
(193) نَزَلَ بِهِ الرُّوْحُ الْاَمِيْنُ
(194) عَلٰى قَلْبِكَ لِتَكُـوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِيْنَ
(195) بِلِسَانٍ عَـرَبِـيٍّ مُّبِيْنٍ
(196) وَاِنَّهٝ لَفِىْ زُبُرِ الْاَوَّلِيْنَ
(197) اَوَلَمْ يَكُنْ لَّـهُـمْ اٰيَةً اَنْ يَّعْلَمَهٝ عُلَمَآءُ بَنِىٓ اِسْرَآئِيْلَ
ترجمہ
(192) اور یہ (قرآن) عالمین کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔
(193) روح الامین اسے لے کر نازل ہوا ہے۔
(194) تیرے (پاک) دل پر ، تاکہ تو (لوگوں کو) ڈرائے۔
(195) اسے واضخ عربی زبان میں نازل کیا ہے۔
(196) اس کی تعریف تو گزشہ لوگوں کی کتابوں میں بھی آچکی ہے۔
(197) کیا یہی نشانی ان کے لیے کافی نہیں ہے کہ بنی اسرائیل کے علماء اس سے اچھی طرح واقف ہیں۔